13.1 C
New York
Sunday, April 28, 2024

Buy now

spot_img

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ جاری

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 19ویں روز بھی جاری

دہلی چلو مارچ کے 19ویں روز بھی ہریانہ پولیس کے کسان مظاہرین پر تشدد جاری

کسان رہنماؤں کا نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کے بعد احتجاج دوبارہ سے جاری

ہریانہ پولیس کی دہلی چلو مارچ میں ملوث مظاہرین کے خلاف کاروائی کی د- ھمکی

دہلی چلو مارچ کو روکنے کے لیے حکام کی جانب سے د- ھمکیاں دی گئیں، ہیومن رائٹس واچ رپورٹ

کسانوں پر ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال کیا گیا، ہیومن رائٹس واچ رپورٹ

کسانوں نے مودی سرکار کی جانب سے تشدد کے باوجود احتجاج کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، ٹائمز آف انڈیا

کسانوں نے 3 مارچ کو اہم فیصلوں کا اعلان کرنے کی پیشگوئی کردی، ای بی پی نیوز

کسان رہنماؤں نے اپنے مطالبات کے لیے مزید دباؤ ڈالنے کے لیے شمبھو اور کھنوری سرحدوں پر موجودہ احتجاج کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا

کسانوں نے ڈبوالی میں دھرنے کے منصوبوں کی بھی توثیق کی، اے بی پی نیوز

کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھر نے کسانوں کے مطالبات پر حکومت کی لاپرواہی پر شدید تنقید کی

پنڈھر نے حکومت پر زور دیا کہ وہ قانونی طور پر فصلوں کے لیے کم سے کم امدادی قیمت کی ضمانت دے اور کسانوں کی شکایات کا ازالہ کرے

کسانوں کے خدشات کو دور کرنے کے بجائے، حکومت انتخابی کامیابیوں پر مرکوز ہے، سرون سنگھ پنڈھر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر بھارت میں درجنوں اکاؤنٹس کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرنے پر معطل کر دیے گئے، سکرول

انسانی حقوق کی تنظیموں اور متاثرہ افراد نے ٹوئیٹر اکاؤنٹس کی معطلی کو اظہار رائے کے خلاف تشویشناک کریک ڈاؤن قرار دیا، سکرول

انتخابات کے قریب آتے ہی کسانوں کے حمایتیوں کے اکاؤنٹس معطل کرنے سے فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا ملے گی، سکرول

بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے کسانوں کی احتجاج پر بنی خصوصی دستاویزی فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی، دی وائر

وزارت اطلاعات و نشریات نے اس بنیاد پر اسکریننگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا کہ دستاویزی فلم میں حساس موضوع کو دکھایا گیا ہے، دی وائر

ہریانہ پولیس کے احتجاج کرنے والے کسانوں کے ویزے منسوخ

کسانوں کے احتجاج کے باعث پنجاب ڈیزل اور سلنڈر گیس کے سنگین بحران کا شکار

کسانوں کے بھارتی دارالحکومت کی جانب ٹریکٹر مارچ سے دہلی-نوئیڈا سرحد پر شدید ٹریفک متاثر

ہزاروں کسان کا دہلی سے 200 کلومیٹر دور پنجاب-ہریانہ سرحد پر احتجاج

مارچ کےباعث ہریانہ- امبالہ کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس دوبارہ معطل کر دی گئی

پنجاب سے باہر بھی کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دے دی

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles